بلوچستان میں بہت جلد تبدیلی آنے والی ہے، یار محمد رند

0 114

سبی میں میر چاکر اعظم قلعہ کو سازش کے تحت تباہ کرنے کا تسلسل جاری ہے اس کی بنےادوں سے مٹی ہٹائی جارہی ہے
بلدیاتی انتخابات میں سبی نصیر آباد کچھی میں اپنے دوستوں سے مشاروت کرکے پےنل تشکیل دیں گے
سبی(امروز ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر رند قبائل کے سربراہ چیف آف رند سردار یار محمد رندنے کہ بلوچستان میں بہت جلد تبدیلی آنے والی ہے موجودہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ساتھ وہی لوگ ہیں جو سابقہ حکومتوں کی تباہی میں شامل تھے بلوچ سردار تعلےم دشمن نہیں بلکہ تعلیم دوست ہیں جس کا واضح ثبوت صوران میں بلوچستان کی بہترین درس گاہ موجود ہے بلوچستان کے 31 ڈسڑکٹ میں بوائز اور 7ڈویژن میں گرلز کےڈٹ کالج بنانے کے لئے بھرپور آواز بلند کروں گا ان خےالات کا اظہار انہوں نے رند ہاوس سبی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ سےد فرید شاہ دوپاسی ، وڈیرہ علی احمد ، ڈی اےچ او کچھی ڈاکٹر لیاقت علی ، وڈےرہ عطائی خان رند ، حاجی داود رند ، حاجی عبدالستار رند

، وڈیرہ فدا علی رند ، مےر حبےب الرحمن رند ، حاجی نصےب اللہ رند ملک فقےر محمد رند ، ملک عارف علی، میر سعد اللہ رند، مےر شاہ جہان رند ، ناشاد بلوچ ،مےر شاہ زمان رند ، سبی پرےس کلب کے وائس چےئرمےن ڈاکٹر قاسم شاہ بخاری ، سبی پرےس کلب کے صدر حاجی سعےد الدےن طارق ، سینئر نائب صدر میر سلیم گشکوری ، سینئر جوائنٹ سےکرٹری سےد طاہرعلی ، سےد جاوےد شاہ کے علاوہ کچھی سبی کے رند قبائل عمائدین بھی موجود تھے۔ رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند بلوچستان اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر صوبائی اسمبلی سردار ےار محمد رندنے کہا کہ پارٹی کے موجودہ چےئرمےن بلوچستان کو اہمےت نہےں دےتے بلوچستان مےں پارٹی کے فےصلے کے مطابق چار زون بنائے گئے

اب تمام زون کو ختم کرکے ایک زون بنایا گےا اور موجودہ صدر دو مرتبہ پہلے بھی صدر رہے اب قاسم سوری کو صدر بنایا گےا ہے اس نے پہلے بھی اپنی کارکردگی دےکھائی اور اب بھی وہ ہی دےکھ سکتے ہےں وہ قت ہی بتائے گا رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند بلوچستان اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر سردار ےار محمد رندنے کہا کہ سبی میں مےر چاکر اعظم قلعہ کو سازش کے تحت تباہ کرنے کا تسلسل جاری ہے اس کی بنےادوں سے مٹی ہٹائی جارہی ہے دنےامےں اپنی تارےخ ثقافت اور عجائبات کو بچاےا جاتا ہے مگر سبی مےں تارےخی قلعہ کو ختم کرنے کی سازش کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے کہا کہ میر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار کو سلام پےش کرتا ہوں جنہوں نے اوکاڑہ مےں مےر چاکر اعظم رند کے قلعہ کو مکمل فعال کےا وہاں پر سٹرکٹےں اسکول ہسپتال بنائے گئے ہےں

مےر چاکر اعظم رند کے قلعہ کی وجہ سے وہاں پر لوگ فےض ےاب ہورہے ہےں پی ڈی کامران لاشاری اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر مزےد ترقیاتی کام کررہے ہےں انہوں نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ےہاں پر جو بھی بلوچ آتا ہے وہ بلوچ تارےخ اور بلوچوں سے واقف نہےں ہوتا وہ وقت جروری آئے گا جب سبی میں مےر چاکر اعظم رند کا قلعہ مکمل بحال ہوگا ایک سول پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کارکردگی ماےوس کن ہے انہوں نے تمام ترقیاتی منصوبوں کو بلاک کررکھا ہے کوئی کام اےسانہےں جو چل رہا ہوں سب سے بڑی بدقسمتی جو مجھے آج پتہ چلا ہے کہ بلوچستان مےں جو منصوبے بلاک ہوئے ہےں ان کے تمام فنڈز چند پروجےکٹ پر لگائے جائےںساری رقم اس ڈےل میں لگائی جائے گی جو ڈیل ان سے ہوئی تھی ساری رقم اس ڈےل کی ادائےگی میں دی جائے گی موجودہ وزےر اعلیٰ منتخب ہوئے آج بھی ان کے ساتھ وہی لوگ ہےں

جو سابقہ حکومتوں کو تباہ کرنے والوں مےں شامل تھے ہمےں وزےر اعلیٰ کو گرانے کی ضرورت نہےں وہ اپنے بوجھ تلے خود گرنے والے ہےں بہت جلد بلوچستان مےں تبدیلی آنے والی ہے چےف آف رند سردار یار محمد رند نے کہا کہ بلدےاتی انتخابات مےں سبی نصےر آباد کچھی میں اپنے دوستوں سے مشاروت کرکے پینل تشکےل دےں گے اور متحد ہوکر بھرپور انداز سے بلدےاتی انتخابات مےں حصہ لے کر کامیاب ہونگے اننموں نے کہا کہ بلوچستان کا بجٹ جس دن پےش ہوا دوسرے ہی دن مےں نے تعلےم کی وزارت سے مستعفی ہوا جس کی وجہ مےرے تعلیم دوست اقدامات اور کےڈٹ کالج پروجےکٹ تھے جن کو وزیر اعلیٰ نے مستردکےا تمام پروجےکٹ کی بحالی کے معاہدے کے تحت میں نے وزارت قبول کی کےونکہ مےں نے بلوچستان کے 31ڈسٹرکٹ مےں بوائز کےڈٹ کالجز اور 7ڈویژن گرلز کےڈٹ کالج بنانے تھے اب مےں دوبارہ وزےر اعلیٰ بلوچستان سے ملوں گا اگر مےر ے ےہ پروجےکٹ دوبارہ بحال نہےں ہوئے تو سخت احتجاج کروں گا

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے پےسہ ضائع کرنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کو اندھےرے مےں رکھاجارہا ہے ساری زندگی ہم پر الزام لگائے گئے کہ سردار اپنے علاقہ مےں تعلےم نہےں چاہتے مےں نے صوراں مےں بہترےن تعلےم درس گاہ بناکر ےہ ثابت کردےا کہ ہم تعلےم دوست علم چاہتے ہےں اپنے مستقبل اور آنے والی نسلوں کو تعلےم ےافتہ دےکھنا چاہتا ہوں اور اگر بلوچستان کے 31ڈسٹرکٹ مےں بوائز کےڈٹ کالجز اور 7ڈویژن مےں گرلز کےڈٹ کالجز نہےں بنائے گئے تو ہر فورم پر آواز بلند کروں گا بلوچستان کو تعلےم ےافتہ کرنے کا خواب پورا کرنے کے لئے بھرپور جدوجہد ےقےنی بناو¿ںگاقبل ازےن چےف آف رند سردار ےار محمد رند سبی کے اےک دورہ پر رند ہاو¿س سبی پہنچے تو رند قبائل نے شاےان شان استقبال کےا بلوچی رسم ورواج کے مطابق حال احوال بھی کےا گےا سبی کی عوام کو درپےش مسئلہ مسائل نکاسی آب سٹرکوں کی تباہ حالی سمےت دےگر اہم امور پر گفتگو کی گی بعدازان رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رند سابق چےئرمےن سبی حاجی صاحب جان مری معروف قانون مےر سانول خان مری ، چوہدری محمد آصف ، میر پنل خان رند کی وفات پر ان کے گھر گئے

اور لواحقےن سے اظہار تعزیت کیا جبکہ چیف آف خجک سردار محمد خان خجک ، سعےد احمد خجک ودےگر سے گاو¿ں خجک جاکر ان سے بھی اظہار تعزیت کی اور مرحومےں کے اےصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحومیں کے درجات کی بلند ی لواحقےن کو صبر جمےل کے لئے خصوصی دعا بھی مانگی اس موقع پر پولےس کی جانب سے سےکورٹی کے سخت اقدامات کےے گئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.