سیلاب کے بعد بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان میں شدید زلزلے کے جھٹکوں محسوس ہوئے ہیں ۔ اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ۔ نلینٹ میں زلزلہ کے شدید جهٹکے محسوس کئے گئے الله پاک رحم کریں ۔ گوادر اور تربت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.6ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے مرکز پسنی تھا جو کہ سمندر کے قریب ہے ۔ کپر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے