عوام اپنے گھروں میں رہتے ہوئے عوامی مقامات پر جانے سے اجتنا ب کریں, سردار اختر جان مینگل

0 387

(امروز نیوز)
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے نے کہا ہے کہ عوام اپنے گھروں میں رہتے ہوئے عوامی مقامات پر جانے سے اجتنا ب کریں۔

یہ بات انہوں نے ہفتہ کو ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہ انہوں نے کہا کہ میری عوام سے گزارش ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور عوام مقامات پر جانے سے گریز کریں،اس وقت ایک دوسرے سے رابطوں میں پرہیز کرنا بعد میں پچھتانے سے سے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام گھروں سے باہر نکلنے سے پہلے دوسروں کے بارے میں بھی سوچے اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.