بی این پی کے رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی ناصر علی شاہ ہزارہ، غلام نبی مری و دیگر سانحہ مچھ کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں

0 242

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی سید ناصر علی شاہ ھزارہ، پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری، ضلعی لیبر سیکریٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی،

پارٹی کے سینئر رہنما حاجی محمد ابراہیم پرکانی، سید محمد حسین ھزارہ و دیگر پریس کلب کوئٹہ میں سانحہ مچھ میں ھزارہ کمیونٹی کے 11 نہتے مزدوروں کے سفاکانہ قتل وغارت گری کیخلاف پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں

اس موقعے پر پارٹی کے ضلعی کونسلران کیپٹن محمد علی ھزارہ، نعمت ھزارہ، مبارک علی ھزارہ، رضا زاہدی اور اسحاق حیدری بھی موجود تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.