ندیم افضل چن بہترین سیاستدان، استعفیٰ جذبات میں دیا ، فواد چوہدری

0 198

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک) وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ندیم افضل چن بہترین سیاستدان ہیں لیکن انہوں نے استعفیٰ جذبات میں دیا، امید ہے وہ ستعفیٰ واپس لیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہر آدمی اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے۔ ندیم افضل چن سیدھے سادھے انسان ہیں، وزیراعظم کیساتھ کام کرنے والوں کو کوئی شکوہ نہیں ہے۔ ہماری حکومت میں بہت سارے مسائل ہیں۔عمران خان نے کابینہ کواجتماعی طور پر کہا تھا کہ’جب متفقہ فیصلہ ہوجاتا ہے تو پھر تنقید نہ کیا کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.