خضدار پی ڈی ایم جلسے میں تمام یونٹس اپنے شرکت کو یقینی بنائے

0 220

خضدار (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل خضدار کے صدر سفر خان مینگل و نائب صدر علی مینگل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل خضدار کے تمام یونٹ سیکریٹری , ڈپٹی یونٹ سیکریٹری و کارکنان 27 فروری کو خضدار میں ہونے والے PDM جلسہ کی بھر پور انداز میں تیاری کریں انہوں نے مذید کہا کہ خضدار میں انشاءاللہ PDM کی جلسہ ایک تاریخی جلسہ ثابت ہوگا

Leave A Reply

Your email address will not be published.