فیض محمد بڑیچ کی اہلیہ، ادریس پرکانی کی مامی انتقال کرگئی

0 190

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) سول سیکریٹریٹ کے بم ڈسپوزل انسپکٹر فیض محمد بڑیچ کی اہلیہ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ انفارمیشن حاجی عبدالغنی بڑیچ سول سیکرٹریٹ کے عبدالستار بڑیچ عندالغفار بڑیچ کی ہمشیرہ بی این پی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے آفس سیکرٹری ادریس پرکانی کی مامی سیکشن آفیسر ہیلتھ حاجی خدائے نظربڑیچ کی چچازاد بیھٹی کمشنر آفس کے سعید بڑیچ کی بھابی یوسف بڑیچ نجیب بڑیچ کی پھوپی انتقال کرگئی ہے فاتحہ خوانی سبزل روڈ عمربن خطاب اسٹریٹ کلی فیروز آباد میں جاری ہے دریں اثناء بی این پی کے مرکزی فنانس سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی سیکرٹری فوڈ نوراحمد پرکانی و دیگر نے فاتحہ خوانی کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.