عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور

0 105

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ عمران خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پیش ہوئے، عدالت نے پولیس کو ریکارڈ سمیت اگلی سماعت پر طلب کر لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.