پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد انتظامیہ نے شرائط نامہ تیار کرلیا
اسلام آباد: اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار کرلیا۔
شرائط نامے کے مطابق پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان بیان حلفی پر دستخط کریں گے۔ جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی۔جلسے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہو گا اورکسی قسم کا اسلحہ نہیں لایا جائے گا۔ جلسے میں مذہب سے متعلق بیانات سے گریز کیا جائے گا۔
شرائط نامے کے مطابق جلسے کے اسٹیج پر جو 12 افراد موجود ہوں گے ان کی اجازت انتظامیہ دے گی۔ جلسے یا مارچ میں کوئی قومی یا پارٹی پرچم نذر آتش نہیں کیا جائے گا۔
[…] اسلام آباد کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا گزشتہ روز نکاح ہوگیا۔اسلام آباد کی مقامی مسجد میں معروف اسلامی اسکالر محمد رضا ثاقب مصطفائی نے سعد غفور کا نکاح پڑھایا۔ […]
[…] اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے 8 سال بعد عبوری ضمانت کروالی۔ […]