اسلم رئیسانی اوراختر مینگل کی ملاقات بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر بات چیت

0 142

کوئٹہ (امروز نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئےسانی کی رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل سے ملاقات بلوچستا ن اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال صلاح مشورے کےا،تفصےلات کے مطابق بدھ کو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئےسانی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل سے بلوچستان ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی ،ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال اور بلوچستان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیااور آئندہ کے لےے لائحہ عمل کے حوالے سے بات چیت ،دونوں رہنماﺅں نے ملاقاتیں اور رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.