لشکری رئیسانی کی جانب سے حلقہ این اے 259 کوئٹہ میں دھاندلی کے خلاف الیکشن پٹیشن کی سماعت.
کوئٹہ (امروز نیوز)
اسلام آباد بی این پی کے مرکزی رہنما نوابزادہ لشکری رئیسانی کی جانب سے حلقہ این اے 259 کوئٹہ میں دھاندلی کے خلاف الیکشن پٹیشن کی سماعت.
سماعت میں وکیل ریاض احمد اور لیگل ٹیم پیش ہوا۔
سماعت پر کیس کے متعلق بحث ہوا۔
معزز جج نے وکلا کا بحث سننے کے بعد مزید کاروائی کے لیے 24 فروری کو پیشی کی تاریخ دے دی۔
یاد رہے کہ اس حلقہ سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کامیاب ہوئے تھے۔