انوشکا شر ما نے بیٹی کا نام وامیکا رکھ دیا
ممبئی (امروز ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شر ما نے اپنی بیٹی کا نام وامیکا رکھ دیا۔ اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کے بعد اپنے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بیٹی وامیک کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ہم زندگی کو نئے انداز کی محبت اور شکرگزار ی کے ساتھ ساتھ بسر کر رہے ہیں لیکن اس چھوٹی سی وامیکا نے ہماری زندگی کا مطلب بدل دیا ہے
اور ہم ایک وقت میں کئی جذبات محسوس کر رہے ہیں جن میں خوشی اور اس کے لیے پریشانی بھی شامل ہے ۔ بھارتی اداکارہ انوشکا شر ما نے اپنی بیٹی کا نام وامیکا رکھ دیا۔ اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کے بعد اپنے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بیٹی وامیک کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ہم زندگی کو نئے انداز کی محبت اور شکرگزار ی کے ساتھ ساتھ بسر کر رہے ہیں
لیکن اس چھوٹی سی وامیکا نے ہماری زندگی کا مطلب بدل دیا ہے اور ہم ایک وقت میں کئی جذبات محسوس کر رہے ہیں جن میں خوشی اور اس کے لیے پریشانی بھی شامل ہے ۔بھارتی اداکارہ انوشکا شر ما نے اپنی بیٹی کا نام وامیکا رکھ دیا ۔ اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کے بعد اپنے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بیٹی وامیک کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ہم زندگی کو نئے انداز کی محبت اور شکرگزار ی کے ساتھ ساتھ بسر کر رہے ہیں لیکن اس چھوٹی سی وامیکا نے ہماری زندگی کا مطلب بدل دیا ہے اور ہم ایک وقت میں کئی جذبات محسوس کر رہے ہیں جن میں خوشی اور اس کے لیے پریشانی بھی شامل ہے ۔