ریکوڈک کے معاملے پر کوئی سودابازی نہیں کرینگے، مولانا عبدالواسع

0 100

کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے معاملے پر کوئی سودابازی نہیں کرینگے وقت ثابت کرے گا کہ جمعےت علماءاسلام ماضی کی طرح اس بار بھی بلوچستان کے وسائل پر ہر قربانی دینے کےلئے تےار ہے بعض عناصر اقتدار کو طول دےنے کےلئے بلوچستان کے وسائل کو بھےجنا چاہتے ہےں جمعےت علماءاسلام اور دےگر جماعتےں جلد لائحہ عمل طے کرکے رےکوڈک کے معاملے پر احتجاج کرےنگے

آئندہ انتخابات سے قبل بہت سےاسی شخصےات شمولےت کرےنگے ‘ان خےالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان نےشنل پارٹی عوامی کے مرکزی رہنماءسابق صوبائی وزےر داخلہ مےر ظفر زہری کی قےادت مےں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد بات چےت کرتے ہوئے کےا ‘ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے عوام اپنے وسائل پر کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرےنگے اب وقت آگےا ہے کہ حکمران بلوچستان سے متعلق ہر فےصلے سے قبل بلوچستان کے عوام اور ان کی سےاسی جماعتوں کو اعتماد مےں لےں اگر اےسا نہ ہوا تو پھر ہم مزاحمت کرےنگے انہوں نے کہاکہ رےکوڈک سمےت دےگر منصوبوں کے معاہدوں پر جلد تمام سےاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلائےں گے جس مےں تمام سےاسی جماعتوں کو اس متعلق احتجاج پر مجبور کرےں گے اگر کسی نے بھی رےکوڈک معاہدے پر سودا بازی کرنے کی کوشش کی

تو جمعےت علماءاسلام ہر قسم کی مزاحمت کرنے کےلئے تےار ہے کےونکہ معاہدے سے بلوچستان کا مستقبل تباہ ہوگا اور کچھ قوتےں آئی اےم اےف کو خوش کرنے کےلئے رےکوڈک کا معاہدہ کرکے ملکی قرضے اتارنے کی کوشش کرےنگے جس کی ہم کسی بھی صورت اجازت نہےں دےں گے بلوچستان کا پچاس فےصد کوٹہ اور ےفائرنری قائم کی جائے اور رےکوڈک کے معاملے پر اسٹےرنگ کمےٹی تشکےل دی جائے جس کا چےئرمےن بلوچستان سے ہونا چاہئے تاکہ وہ تمام تر حالات کا بغور جائزہ لےں اگر وفاق کا اےک نمائندے کو شامل کےا جائے تو ہمےں کوئی اعتراض نہےں ہوگا ریکو ڈک بلوچستان کا شہ رگ ہے اس حوالے سے جمعیت علماءاسلام کا موقف ہمیشہ سے دوٹو ک رہا ہے

اور آج بھی ہمارا موقف دوٹوک ہے کہ ریکوذک بلوچستان کے عوام کی ملکیت ہے اس بارے میں کوئی فیصلہ عوام کی شمولیت کے بغیر ہر گز تسلیم نہیں کی جائیگی اجلاس میں یہ موقف سامنے لایا گیا کہ جمعیت علماءاسلام یہ سمجہتی ہے کہ ریکوڈ ک کے مسئلہ ہے صوبائی حکومت کی ہاتھ مورو ڑ کر اس سے زبردستی معاہدہ کرایاجارہا ہے ریکوڈک کے مسئلہ پر بلوچستان اسمبلی میں ان کیمرہ بریفنگ کو جمعیت علماءاسلام بلوچستان یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کرتا ہے یہ بریفنگ محض زبانی جمع و خرچ تھی اس کے علاوہ اس بریفنگ میں کوئی ایسی بات نہیں تھی نہ کہ اس بریفنگ میں معاہدہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا جمعیت علماءاسلام یہ سمجھتی ہے سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان جام کمال کے مشکوک دورہ امریکہ کے بعد ہم سمجھ رہے تھے وزیر اعلی ٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو ریکوڈک سمیت بلوچستان کے تمام حقوق کی پاسداری کریگا لیکن ہم محسوس کررہے ہیں کہ وہی قوتیں وزیر اعلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو کو دبا¶ میں لا کر ان سے ان کےمرہ اجلاس کرایا جو انتہائی افسوس نا ک ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.