حکومت چند دنوں کی مہمان ہے ، مولانا امیر زمان

0 139

لورالائی( امروز نیوز)جے یو ائی ف کے مرکزی مجلس شورای کے رکن سابق وفاقی پو سٹل سروسز مولانا امیر زمان نے اپنی رہائیشگاہ پر میڈیا اور عوامی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے ستائیس اکتوبر کو ازادی مارچ کو روکھنے کی کوشش کی گئی تو ہمارے ورکرز پھر ہمارے کنٹرول میں نہیں رہیںگے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے مولانا فضل الرحمان و دیگر مرکزی قائدین کو گرفتار کیا تو اس سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیںہم نے پوری تیاری کر لی ہے جیلوں سے کسی صورت نہیں ڈرتے ہو سکتا ہے ہو سکتا ہے کہ حکومت کیلئے جیلیں کم پڑ جائیں پورے ملک سے پچاس لاکھ کارکنوں کو اسلام اباد میں جمع کر کے دیکھائینگے انہوں نے کہا کہ کوئی مائی کا لعل ہمیں مارچ میں شرکت کرنے سے کسی صورت نہیں روکھ سکتے انہوں نے کہا کہ ہم کسی صورت توڑ پھوڑ نہیں کرینگے مارچ ہمارا ائینی اور قانونی حق ہے ماضی میں عمران خان نے بھی دھرنے دیئے کیا وہ غلط تھے تو پھر وہ بھی اج قوم سے معافی مانگیں انہوں نے کہا کہ ہمس ملک کے کسی ادارے کے خلاف نہیں ہیں سب کا احترام کرتے ہیں تمام ادارے ائین میں رہتے ہوئے کام کریں پی پی اور ن لیگ ہمارے ساتح ازادی مارچ میں ساتھ ہو نگے انہوں نے کہا کہ اے این پی اور پشتون خواءمیپ سے بھی مارچ میں ساتھ دینے کیلئے رابطے میں ہیں وہ بھی مشاورت کے بعد ہمارے ساتھ ہونگے انہوں نے کہا کہ جعلی الیکشن معاشی و سیاسی حالات کی ابتری اور ختم نبوت کے ائینی دفعات کو چھیڑنے کی سازش کرنے کے خلاف ازادی مارچ کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کو صرف اس نقطے پر ریلیف دے سکتے ہیں کہ وہ فوری طور پر ملک میں عام الیکشن کا اعلان کریگی انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا کر دیا ہے صرف عوام اور عالمی دنیا کو جھوٹی تسلی دینے کیلئے سلامتی کونسل میں تقریر کی جو کہ مسئلہ کا کوئی حل نہیں ہے انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں سب سے زیادہ دھاندلی میرے حلقے دو سو اٹھاون میں ہوئے اج وزیر اعظم میں توڑی بھی جرات ہے تو میرے حلقے کو کھولا جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا کوئٹہ سے منتخب سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی نادرہ رپورٹ کے بعد الیکشن ٹریبونل کے جانب سے نااہلی کے بعد صاف ظاہر ہو چکا ہے کہ پورے ملک میں الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے تحفضات درست ثابت ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے اج کے مطالبے کو ماضی میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے جب نواز شریف حکومت سے صرف چار حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا اور پورا ملک جام اور اسلام اباد میں دھرنا دیا اج ہم بھی اسی سلیکٹڈ وزیر اعظم سے کہتے ہیں کہ لورالائی ہرنائی دکی اور موسٰی خیل سمیت دیگر حلقوں کو تو زرا کھول دو تو ساری دنیا کو پچیس جولائی دو ہزار اٹھارہ کے عام الیکشن میں دھاندلی واضع نظر اجائیگی انہوں نے کہا کہ موجودہ ایم این اے سردار اسرار ترین کے پاب پارٹی کے ناکام امید وار کو ایک سازش کے تحت ہم پر مسلط کیا گیا انہوں نے کہا کہ میں موجودہ ایم این اے کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ صاف و شفاف الیکشن کے ساتھ ہمارا مقابلہ کریں تو انھیں بری طرع ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.