زرنش خان کا ترکی میں دل لگ گیا، تصاویر شیئر کردیں
استنبول (امروز ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ زرنش خان ترکی کی خوبصورتی سے متاثر ہوگئی ہیں۔زرنش خان نے انسٹاگرام پر استنبول میں لی گئی
چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہوہ یہاں سے واپس نہیں جانا چاہتیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ کیا وہ یہاں پر ہمیشہ رہ سکتی ہیں۔زرنش خان نے انسٹاگرام پر استنبول میں لی گئی
چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہوہ یہاں سے واپس نہیں جانا چاہتیں۔