غوث آباد میں بی این پی کے رہنماء ثناء بلوچ کی دعوت میں شرکت

0 144

کلی غوث آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی واجہ ثناء بلوچ نے میر امیر بخش کی تجویز پر فراہم کردہ واٹرسپلاہیوں کے افتتاح کے بعد ان کی دعوت شرکت
خاران (امروز ویب ڈیسک) بی این پی کے رہنما میر امیر بخش نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی واجہ ثناء بلوچ کے لیے دعوت کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر مفتی اعظم حضرت مولانا حبیب آحمد نقشبندی بی این پی کے سینر ناہب صدر حاجی نصرت اللہ مینگل تعصیل ناہب صدر میر محمد حسن قمبرانی قبائلی معتبرین میر محمد اعظم مسکانزہی سردار فضل سمالانی ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر حاجی خدا رحیم قمبرانی حاجی خدانظر ملنگزہی مولانا نعمت اللہ حبیبی ایس ڈی او پی ایچ ہی عبدلمطلب شادیزہی سب انجینر شبیر احمد مینگل ملک عبدلقدوس میروانی بی این پی کے سینر رہنما عابد حسین نوتانی ریاض نوتانی غلام مصطفیٰ غلزئی میر رحیم بخش عابد لیاقت سنجرانی الطاف عیسی زہی اعجاز بادینی عطاء ناز اور دیگر تھے اس موقع پر کلی غوث آباد کے لیے واجہ ثناء بلوچ نے سکول کی بلڈنگ اور بی ایچ یو ان کے واٹر سپلائی کو بہت جلد سولر اسکیم میں ابگریڈ کرنے کا اعلان کیا ثناء بلوچ نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نے اپوزیشن نمایندوں کو ہر حوالے سے نظر انداز کیا ہے روان سال کی پی ایس ڈی پی ایسے اسکیموں کو شامل کیا جن سے عوام کو کسی قسم کا فاہدہ حاصل نہیں ہوا اس موقع پرواجہ ثناء بلوچ نے میر امیر بخش اور کلی غوث آباد کے عوام کا شکریہ بھی ادا کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.