دانیہ شاہ کی اہلخانہ کیساتھ تصاویر وائرل

0 211

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی اپنے والدین اور بھائی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں

۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دانیہ شاہ کے ساتھ ا±ن کے والدین اور چھوٹا بھائی بھی موجود ہے۔ایک تصویر میں دانیہ شاہ کے والدین اپنی بیٹی کو بوسہ دیتے نظر آرہے ہیں

۔دانیہ شاہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ ا±ن کے ساتھ ا±ن کے والد میاں احمد سجاد، والدہ سلمیٰ احمد سجاد اور بھائی عبدالوہاب موجود ہیں۔ا±نہوں نے کہا کہ ا±نہیں اپنے والدین سے بہت محبت ہے۔خیال رہے کہ عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.