بالی وڈ فلم ’تارے زمین پر‘ کی اداکارہ جان کی بازی ہار گئیں

0 137

 ممبئیبالی وڈ کی مشہور شخصیت گرو دت کی بہن للیتا لجمی 90 برس کی عمر میں جان کی بازی ہار گئیں۔

للیتا لجمی ایک مشہور و معروف مصورہ تھیں اور عامر خان کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں انہوں نے کومیو اداکاری کی تھی۔

جہانگیر نکولسن آرٹ فاؤنڈیشن نے سوشل میڈیا پر للیتا لجمی کی موت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

للیتا لجمی کا مصورانہ کام ذاتی زندگی اور مشاہدات پر مبنی ہے جبکہ ان کا ابتدائی کام مرد اور عورت کے درمیان چھپی ہوئی پریشانیوں کے گرد گھومتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.