سونیا حسین کا حکومت کی تبدیلی پر ردعمل سامنے آ گیا

0 30

کراچی : اداکارہ سونیا حسین نے ملک میں کچھ عرصے سے جاری سیاسی بحران کے بعد حکومت کی تبدیلی پر اپنا ردعمل دے دیا۔

سونیا حسین نے اپنی انسٹا سٹوری میں پارلیمنٹ میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے اور نئی حکومت کے آنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنی سٹوری میں صحیح مسلم کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ “اے اللہ! مجھے میرے اس صدمے یا تکلیف کا اجر دے اور بدلے میں مجھے اس سے زیادہ بہتر دے۔”

Leave A Reply

Your email address will not be published.