عاصم کرد گیلو اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ سے اپنے مسائل پر بات چیت کر رہے ہیں

0 106

کوئٹہ ( امروز ویب ڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ: پہلی بار پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر تک عوام کے لیے رسائی آسان

سابق وزیر میر عاصم کرد گیلو اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ سے اپنے مسائل پر بات چیت کر رہے ہیں

مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ مبارکباد دینے آئے اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ سے اپنے مسائل پر بات کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.