آئمہ بیگ اور شہباز شگری کا نیاخوبصورت فوٹو شوٹوائرل

0 174

کراچی (امروز ویب ڈیسک) پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا اپنے منگیتر ، اداکار شہباز شگری کے ساتھ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا ہے

۔شوبز انڈسٹری کی اس معروف جوڑی نے ایک برانڈ کی تشہیر کے لیے خوبصورت فوٹو شوٹ کروایا ہے جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔دوسری جانب شہباز شگری نے اپنی انسٹا اسٹوری پر آئمہ بیگ کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں

۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا ہے کہ’آپ سب کی اطلاع کے لیے بتادوں کی یہ صرف ایک فوٹو شوٹ ہے، ا±ن کی شادی نہیں ہوئی ہے‘۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.