کوہلو بارکھان قومی شاہراہ پر لیویز فورس نے سڑک کے کنارے بارودی سرنگ برآمد کر کے منصوبے کو ناکام بنا دیا

0 288

کوہلو (امروز ویب ڈیسک) کوہلو بارکھان قومی شاہراہ پر لیویز فورس نے سڑک کے کنارے بارودی سرنگ برآمد کر کے منصوبے کو ناکام بنا دیا

، لیویز کے مطابق ہفتہ کو کوہلو بارکھان قومی شاہراہ میں ہن ندی کے مقام پر لیویز فورس نے سڑک کے کنارے بارودی سرنگ برآمد کر کے منصوبے کو ناکام بنا دیاہے

،ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کے مطابق تخریب کار قومی شاہراہ کے تعمیراتی کے منصوبے کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے تاہم لیویزنے بے بروقت کاروائی کرتے ہوئے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.