سردار یار محمد رند نےحلف لے لیا

0 125

کوئٹہ (امروز نیوز)
سردار یار محمد خان رند بلوچستان
کے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا
بلوچستان کے گورنر جسٹس رٹائرڈ امان اللہ
خان یاسین زئی نے ان سے حلف لیا ۔۔
اس موقع وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال
بھی موجود تھے اس موقع پر
سردار یار محمد خان رند کا کہنا تھا کہ بے شک
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔
یہی میرے ایمان کامل کا حصہ ہے ۔
اللہ کریم نے مجھے آزمائش میں سُرخرو کیا۔
میری سچائ اور نیک نیتی میرے دوستوں
کی محبت بھری دعائیں میرے حوصلے کی چٹان
ھیں۔میں اللہ کریم کے حضور سربسجود ہوں
۔ انشاء اللہ میرے ساتھی اور وزیر اعظم پاکستان
عمران خان ہر محاذ پر ثابت قدم پائیں گے۔
۔ حلف برداری کی تقریب میں
چیف سیکرٹری بلوچستان
آئی جی بلوچستان ۔و دیگر
صوبائی وزراء بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.