عائشہ خان نے اپنی بیٹی ماہ نور کی نئی ویڈیو شیئر کردی
لاہور(امروز ویب ڈیسک )شوبز کو خیر باد کہنے والی عائشہ خان نے اپنی بیٹی ماہ نور کی نئی ویڈیو شیئر کردی۔عائشہ عقبہ ملک نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی ماہ نور کی ویڈیو شیئر کی
جس میں ان کی بیٹی کو سلائیڈ پر لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔عائشہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے
کیپشن میں لکھا کہ شکر گزاری اور ڈھیروں امیدوں سے بھرے کے دل کے ساتھ نیا سال کا آغاز۔سابقہ اداکارہ کی بیٹی کی ویڈیو مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے، اداکارہ اشنا نے بھی ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہار کیا۔