Browsing Category
مقامی خبریں
مقامی خبریں
پا کستان گار ڈ ز کی کارروائی ،لاکھوں روپے ما لیت کی شراب بر آمد
کوئٹہ(امروز نیوز)پا کستان گار ڈ ز کی کارروائی ،لو کھو ں روپے ما لیت کی شراب بر آمد ،تفصیلات کے مطا بق پا کستان…
بی اے پی جام کمال خان کی قیادت میں فعال اور منظم ہو رہی ہے،نور محمد دمڑ
ہرنائی (امروز نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماءصوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ عوام ہی ہمارا…
ہمیں ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی کوششیں کرنی چاہیں
کوئٹہ(امروز نیوز)صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی انڈوومنٹ فنڈ ایک قوم ، مذہب یا…
صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ، زمرک اچکزئی
کوئٹہ (امروز نیوز)صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے،عوام کی…
سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، میر ضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ(امروز نیوز)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیر صدارت منعقدہ ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں انہوں نے…
صوبے میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کی معیار بلند کرنا اشد ضروری ہے
کوئٹہ(امروز نیوز)گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس تیز رفتار اور…
کوئٹہ میں بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق 10زخمی
کوئٹہ (امروز نیوز) کوئٹہ میں بم دھماکہ ایک شخص شہید 10زخمی ، پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے بارونق علاقے مشن روڈ…
ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا گیا ،مولانا واسع
کوئٹہ(امروز نیوز) جمعیت علماءاسلام کے رکن قومی اسمبلی مولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ ججوں کے خلاف ریفرنس سے حکومت کے…
کیسکونے عیدالفطرکی تعطیلات کے دوران بجلی فراہمی کے انتظامات کرلئے
کوئٹہ(امروز نیوز) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) عیدالفطرکے تعطیلات کے دوران (پانچ تا سات جون) صوبائی دارالحکومت…
سول ہسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزرز پلانٹ سے متعلق ایم ایس…
کوئٹہ(امروز نیوز)سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزرز پلانٹ سے متعلق ایم ایس انکوائری رپورٹ…