Browsing Category
بین اقوامی
عراق میں ایرانی حملے میں کوئی امریکی ، عراقی ہلاک نہیں ہوا ،ٹرمپ
واشنگٹن (امروز نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عراق میں دو فوجی اڈوں پر میزائل حملے میں کوئی…
چین کا امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ موخر کرنے کا اعلان
بیجنگ (امروز نیوز) چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ موخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین…
عدالت نے برطانوی حسینہ پر داعش جنگجو سے شادی کرنے کا الزام عائد کردیا
لندن (امروز نیوز)برطانیہ کے شہر لیور پول سے کم عمر لڑکیوں کے حسن کا مقابلہ جیتنے والی سابق ’مس ٹین‘ پر عدالت نے شدت…
افغانستان سے جلد 4 ہزار امریکی فوجیوں کے انخلا کا امکان
واشنگٹن(امروز نیوز) امریکی حکام نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ آئندہ ہفتے کے اوائل میں افغانستان سے 4 ہزار فوجیوں کے…
شہریت بل‘ مودی نے خود بھارت کیخلاف جنگ چھیڑ دی
نئی دہلی/بیجنگ (امروز نیوز) بھارت میں شہریت ترمیمی بل کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر چینی اخبار ساو¿تھ…
اسرائیلی فوج ،پولیس کا غرب اردن کے مختلف شہروں میں کریک ڈاﺅن
رام اللہ (امروز نیوز) اسرائیلی فوج اور پولیس نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کے خلاف جاری وحشیانہ کریک…
امریکا کا حافظ سعید پر فرد جرم عائد ہونے کا خیر مقدم
واشنگٹن (امروز نیوز)امریکہ نے پاکستانی عدالت کی جانب سے حافظ سعید پر فرد جرم عائد کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے…
بھارتی صدر نے متنازع شہریت بل پر دستخط کردیئے
نئی دہلی (امروز نیوز) بھارتی صدر نے متعصب ، متنازع شہریت کے بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا ہے…
میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (امروز نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے ،بائیں بازوکے انتہا پسند…
گریٹا تھونبرگ دنیا کی کم عمر ترین پرسن آف دی ایئر بن گئیں
نیویارک (امروز نیوز)ماحولیاتی تحفظ کے لیے دنیا بھر میں منفرد شہرت حاصل کرنے والی یورپی ملک سویڈن کی 16 سالہ طالب…