Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
القاعدہ، داعش افغانستان میں قدم جما رہے ہیں، اقوام متحدہ
القاعدہ اور داعش کا خطرہ تنازعات سے متاثرہ علاقوں اور پڑوسی ممالک میں زیادہ ہے،رپورٹ
نیویارکاقوام متحدہ کی حالیہ…
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی دریا کا آلودہ پانی پینے سے بیمار
وزیراعلی پنجاب بھگوانت مان آلودہ پانی پینے سے پیٹ کی شدید تکلیف کا شکار ہوگئے،اسپتال داخل
نئی دہلی بھارتی پنجاب…
تیس سال کویت کی سفارتی خدمات انجام دینے والے سفیر کے لیے برطانیہ کا بڑا اعزاز
خالادویسان 1992 سے لندن میں تعینات تھے، ملکہ الزبتھ نے اعلی ترین اعزاز سے نوازدیا
لندن برطانوی ملکہ الزبتھ نے کویت…
قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر پانچ عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ
عمرہ زائرین کی شکایتیں وصول کرنے کے لیے خصوصی سیل کام کر رہا ہے،وزارت حج وعمرہ
ریاض سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے…
پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں
پشاور پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق پی ڈی…
شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے سپریم کورٹ میں…
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر…
امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا
اسلام آباداسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا اسٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ…
پنجاب کی وزارت اعلی کا انتخاب، چوہدری شجاعت مرکز نگاہ بن گئے
لاہور کیا چوہدری شجاعت ق لیگ کا ووٹ اپنے بھائی کے بجائے حمزہ شہباز کو دلوائیں گے؟ پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب کے…
بھارت، باحجاب طالبات کی شمولیت پر ہندو تنظیموں کا واویلا
جے پوربھارتی ریاست راجھستان میں میڈیکل کے امتحانی مرکز میں باحجاب مسلم طالبات کی شمولیت پر شدت پسند ہندو تلملا…
اماراتی صدر کا دورہ، فرانس کو خام تیل اور ڈیزل کی فراہمی کی پیشکش
ابوظہبیمتحدہ عرب امارات نے فرانس کو خام تیل اور ڈیزل فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ خدشہ ہے کہ یوکرین جنگ کے باعث مغربی…