Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حب میں ٹریفک حادثہ 9افراد جاں بحق ، 11زخمی
حب (امروز نیوز)حب میں مسافر بردار کوچ تیز رفتاری کے باعث گھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔مسافر…
قومی سلامتی کا معیشت سے قریبی تعلق ہے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی (امروز نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ قومی سلامتی کا معیشت سے قریبی تعلق ہے ،…
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ 14افراد جاں بحق 7زخمی
کوئٹہ (امروز نیوز)بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ 14افراد جاں بحق 7زخمی ہوگئے ،تفصےلات کے مطابق اتوار…
طالبان کا افغان رہنماوں کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ
ماسکو(امروز نیوز ) طالبان رہنماو¿ں اور افغانستان کی حزبِ اختلاف کے رہنماو¿ں نے دعویٰ کیا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے…
کوئٹہ کے میگانگی روڈ پرواقع امام بارگاہ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام ،
کوئٹہ (امروز نیوز)کوئٹہ کے میگانگی روڈ پرواقع امام بارگاہ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام ،پولیس کی فائرنگ سے خود کش…
دو فوجی افسران کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا ، آرمی چیف
راولپنڈی (امروز نیوز) پاکستان فوج نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو فوجی افسران اور ایک سول افسر کو…
بلاول بھٹو زر داری کی نیب ہیڈ کوارٹر پیشی ، پولیس نے جیالوں پر آنسو گیس کے شیل بر…
اسلام آباد (امروز نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب نیب ہیڈ کوارٹر میں پیشی کے…
وفاقی کابینہ کا شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان کی چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت
اسلام آباد (امروز نیوز) وفاقی کابینہ نے شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان کی چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے…
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 8 روز کے لیے کاونٹر ٹیررازم پولیس کے حوالے
پشاور (امروز نیوز)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 8…
محسن داوڑ اور علی وزیر کی رہنمائی میں گروہ کا شمالی وزیر ستان کے خڑ کمر چیک پوسٹ…
پشاور (امروز نیوز) محسن داوڑ اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان میں خڑ کمر چیک پوسٹ پر حملہ کیا…