Browsing Category
Uncategorized
سیالکوٹ واقعہ : عمران خان کا نوٹس ، اہم قائدین کو فوری سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت
اسلام آباد : سیالکوٹ واقعے پر عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے پارٹی کے اہم قائدین کو فوری سیالکوٹ پہنچنے کی ہدایت کر…
صوبائی حکومت کی جانب سے تمام مریضوں کو تمام تر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں :…
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہنے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے اقدامات کی وجہ سے ڈیرہ بگٹی پیرکوہ میں پانی…
سابقہ حکمرانوں ملک کو تباہی سے دوچار کیا، احتساب کا وقت آن پہنچا : مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر ووفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں…
مقامی حکومتوں کے قیام سے عوامی مسائل نچلی سطح پر حل ہوں گے : یونس عزیز زہری
خضدار : جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کہاہے کہ خضدار کے تمام سیاسی…
پارٹی کارکنان کے قتل میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے : شکیلہ نوید دہوار
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی وومن سیکرٹری ورکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کوئٹہ میں پارٹی کے…
کیچ میں جان لیوا بیماریاں بے قابو وزیرصحت کس منہ انتخابی مہم چلا رہے ہیں : ڈاکٹر…
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ اورجسٹس(ر) شکیل احمد بلوچ نے روڈ ایکسیڈنٹ…
فٹبال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی
زیورخ : رواں برس قطر میں ہونیوالےفٹبال ورلڈ کپکی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔فیفا کے ترجمان نے…
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 23 مئی کو کیا جائیگا
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 23 مئی کو کیا جائیگا اور…
کیرون پولارڈ کی کرکٹ ابھی باقی ہے : ایان بشپ
ممبئی : ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بالر اور مشہور کمنٹیٹر ایان بشپ نے کہا ہے کہ کیرون پولارڈ کی کرکٹ اب بھی باقی ہے۔…