Browsing Category
بین اقوامی
بشارالاسد سے دورہ ایران کے دوران ت±رک انٹیلی جنس چیف کی ملاقات
تہران (امروز نیوز)دو ماہ قبل شام کے صدر بشارالاسد نے ایران کا خفیہ دورہ کیا۔ ان کے اس دورے کوایرانی میڈیا کے ساتھ…
حوثی ملیشیا اور اس کے اتحادیوں کے درمیان اختلافات شدت اختیارات کرگئے
صنعاء(امروز نیوز)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا کی قیادت اور اس کے اتحادیوں کے درمیان گہرے اختلافات سامنے آئے ہیں…
تہران امریکی دباو میں آکر اپنی منزل سے پیچھے نہیں ہٹے گا چاہے ہم پر بم گر…
تہران (امروز نیوز)ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ تہران امریکی دباو¿ میں آکر اپنی منزل سے پیچھے نہیں ہٹے گا…
نئی دہلی نے باقاعدہ طور پر تہران سے تیل کی تمام درآمد روک دی‘بھارتی سفیر
واشنگٹن (امروز نیوز)بھارت نے امریکا سے اپنے سیاسی تعلقات کی بنیاد پر ایران سے تیل کی تمام درآمد روک دی۔ واشنگٹن میں…
سمندروں کی سطح بلند ہونے سے 18 کروڑافراد بے گھرہوجائیں گے، رپورٹ
واشنگٹن(امروز نیوز) پوری دنیا میں سمندروں کی اوسط سطح میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ کرہ ارض کے مستقل برفانی ذخائرکا…
داعش کے جنگجوو¿ں کو ترک بحری جہاز سفر کی سہولت فراہم کرتے ہیں،لیبی فوج
طرابلس(امروز نیوز)لیبیا کی قومی فوج نے چند روز قبل لیبیا کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے والے ترکی کے ایک بحری جہاز…
حوثیوں کی جنگ کے خطرات خطے اور ساری دنیا تک پھیل رہے ہیں ، یمنی صدر
صنعاء(امروز نیوز)یمن کے صدر عبدربہ منصور ہادی نے کہاہے کہ ستمبر 2014 میں صنعاءپر قبضے کے بعد سے ایران نواز حوثی…
جرمنی سے ملک بدر کیے گئے مزید چھبیس افغان شہری کابل پہنچ گئے
کابل(امروز نیوز)جرمنی سے ملک بدر کیے گئے مزید چھبیس افغان شہری افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ۔ یہ غیر ملکی…
خلیج میں فوج تعینات کرکے خطے کو ایرانی جارحیت سے بچا لیا گیا‘پینٹاگان
واشنگٹن (امروز نیوز)امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی طرف سے دھمکی آمیز…
قبرص کوترک کونسل کا درجہ دیا جائے ،رجب طیب
انقرہ(امروز نیوز)ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو مبصر رکن کا درجہ دلانے کے لیے ترک کونسل سے…